لندن؛ نسل پرستی کے خلاف با حجاب خواتین کا کمپین

IQNA

لندن؛ نسل پرستی کے خلاف با حجاب خواتین کا کمپین

19:00 - January 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502301
بین الاقوامی گروپ: لندن میں حجاب کی وجہ سے اسلامو فوبیا سے متاثرہ خاتون نے نسل پرستی کے خلاف مہم شروع کرکے اس غیرمودبانہ کام کی مذمت شروع کردی.
لندن؛ نسل پرستی کے خلاف با حجاب خواتین کا کمپین

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «manchestereveningnews» کے مطابق چھیالیس سالہ امریکن مسلمان ریسرچر خاتون «نحیله اشرف» لندن میں ایک سیمینار کے دوران متعصبانہ نسل پرستی کا شکار بنی تھی.

نحلیہ اشرف پر حملے کے دوران نسل پرست گورا نعرہ لگا رہا تھا «مسلمانوں کو یہاں نہیں ہونا چاہیے»

نحیلہ اشرف کا کہنا ہے کہ پہلی بار میرے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا وہ بھی لندن جیسے متمدن شہر میں !

اس خاتون کو مشکل سے اشرف کے ہمراہ مرد نے حملہ آور سے چھڑایا جسکے بعد اشرف نے پولیس کو رپورٹ کردی.

لندن پولیس اس کیس پر تحقیقات کررہی ہے اور اس حوالے سے اس نے تمام عینی شاہدین سے تعاون کی درخواست کی ہے۔

3562422
نظرات بینندگان
captcha