نیویارک؛ «اسلامو فوبیا سے مقابلہ» نشست کا اہتمام

IQNA

نیویارک؛ «اسلامو فوبیا سے مقابلہ» نشست کا اہتمام

19:50 - January 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3502310
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں اسلامی کونسل کے تعاون آج «اسلامو فوبیا سے مقابلہ» نشست منعقد کی جارہی ہے

نیویارک؛  «اسلامو فوبیا سے مقابلہ» نشست کا اہتمام


ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق کینیڈا، امریکہ اور یورپی یونین کے نمایندوں کے تعاون سے اقوام متحدہ کےادارے میں نشست کا اہتمام کیا گیا ہے.


اس نشست میں مسلمانوں سے نفرت اور تعصب کے فضا کے خاتمے کے حوالے سے تبادلے خیال ہوں گے.


جبکہ مختلف ممالک کے دانشور اس نشست میں نفرت انگیز جرایم کے خاتمے کے موضوع پر تجاویز پیش کریں گے.


نیویارک میں «اسلامو فوبیا سے مقابلہ» نشست میں حکومتی اقدامات اور روک تھام،سول سوسائٹی کی ذمہ داریوں اور مسلم کیمونٹی میں وحدت کے موضوعات پر اظھار خیال ہوں گے۔


3563444

نظرات بینندگان
captcha