برطانوی علماء کا آل‌خلیفه سے مطالبہ

IQNA

برطانوی علماء کا آل‌خلیفه سے مطالبہ

6:50 - April 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3502900
بین الاقوامی گروپ: اسّی سے زاید برطانوی علما نے آیت‌الله شیخ عیسی قاسم ہر مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

برطانوی علماء کا آل‌خلیفه سے مطالبہ


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق اسّی سے زاید علما اور دانشوروں نے پٹیشن پر دستخط کرکے مطالبہ کیا کہ آیت‌الله شیخ عیسی قاسم امت اسلامی کا سرمایہ اور اہم لیڈر شمار کیا جاتا ہے اور انکی علمی شخصیت اور خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مقدمات کو ختم کیا جائے۔


اس مطالبے میں کہا گیا ہے: ہم آیت‌الله شیخ عیسی قاسم کے خلاف اقدامات کے حوالے سے شدید تحفظات رکھتے ہیں اور بحرین حکومت کو انتباہ کرتے ہیں کہ اس کے سنگین نتایج سامنے آسکتے ہیں ۔


3594264

نظرات بینندگان
captcha