قرآنی مقابلوں کا فاینل چینل فور سے برراہ راست نشر

IQNA

قرآنی مقابلوں کا فاینل چینل فور سے برراہ راست نشر

11:04 - June 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503190
بین الاقوامی گروپ:الکوثر چینل کے قرآنی مقابلوں کا فائنل راونڈ پہلی بار ایرانی قرآن و معارف چینل اور ریڈیو قرآن سے برراہ راست نشر کیا گیا

قرآنی مقابلوں کا فاینل چینل فور سے برراہ راست نشر


ایکنا نیوز- الکوثر قرآنی چینل کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عربی اور فارسی کمپیرنگ کے ساتھ قرآنی مقابلوں کا آخری مرحلہ چینل فور اور ریڈیو قران سے بھی نشر کیا گیا ۔


قابل ذکر ہے کہ فاینل مرحلے میں ایران، عراق ، مصر، افغانستان اور لبنان کے قاری شریک تھے اور تازہ ترین خبروں کے مطابق عراق نے اول جبکہ ایرانی نمایندے نے دوسری پوزشین حاصل کی ہے۔


رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» ہر سال الکوثر سیٹلایٹ چینل پر منعقد کیا جاتا ہے جسمیں دنیا بھر سے قرآء ٹیلفون اور سوشل میڈیا کے زریعے سے شرکت کرتے ہیں۔

3613035

نظرات بینندگان
captcha