پاکستان ؛ نماز عید کے خطبوں میں عید کی مبارکبادی اور سانحہ پاراچنارا کی مذمت

IQNA

پاکستان ؛ نماز عید کے خطبوں میں عید کی مبارکبادی اور سانحہ پاراچنارا کی مذمت

11:15 - June 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503195
بین الاقوامی گروپ: ملک بھی میں نماز عید کے خطبوں میں علما نے واقعہ پاراچنار شدید مذمت کرتے ہویے حکومت سے امن کی بحالی کا مطالبہ کیا


پاکستان ؛ نماز عید کے خطبوں میں عید کی مبارکبادی اور سانحہ پاراچنارا کی مذمت

ایکنا نیوز- سانحه پارا چنار, کوئٹه سانحه, ملت جعفریه کا یوم عید کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان۔ علامہ سید ساجد علی نقوی اور دیگر علما اور احزاب کی اپیل پر یوم عید کو یوم سوگ کے طور پر منایا جارہا ہے, شیعه علماء کونسل پاکستان اور دیگر مذہبی جماعتوں نے عید الفطر کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا ہے ۔

عید کے دن سوگ کا اعلان،کالی پٹیاں باندھ کر نماز عید کے اجتماعات میں عوام نے شرکت کی, سیکرٹری جنرل شیعه علماء کے مطابق کونسل شہدا کے لواحقین سے یکجہتی اور ھمدردی کے باعث عید سادگی سے منائینگے۔


کویٹہ میں نماز عید کے بعد مظاہرہ بھی کیا گیا جس سے خطاب میں امام جمعہ سید ہاشم موسوی اور مجلس وحدت مسلمین کے نمایندے علامہ ولایت حسین نے جعفری نے حکومت کی شدید مذمت کرتے ہویے کہا کہ یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو ملک احتجاج کا اعلان ہوگا جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

نظرات بینندگان
captcha