حرم حسينی میں رمضانیہ ختم قرآن کا اختتام + تصاویر

IQNA

حرم حسينی میں رمضانیہ ختم قرآن کا اختتام + تصاویر

8:05 - June 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503197
بین الاقوامی گروپ:رمضان ختم ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی کربلا معلی اور حرم امام حسین(ع) میں قرآنی محافل اختتام کو پہنچ گیی ہیں

حرم حسينی میں رمضانیہ ختم قرآن کا اختتام + تصاویر

ایکنا نیوز- «دارالقرآن آستانہ حسینی» کے مطابق حرم امام حسین(ع) میں قرآنی محفل کو ملک کے اہم قرآنی پروگراموں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے آخر میں قرآء کو اہم تحایف سے نوازا جاتا ہے

اختتامی تقریب میں حرم مطھر کے متولی سمیت دیگر اعلی حکام اور اہل قرآن شریک تھے۔

حرم حسينی میں رمضانیہ ختم قرآن کا اختتام + تصاویر

دارالقرآن کے ڈائریکٹر«شیخ حسن المنصوری» نے تقریب سے خطاب میں کہا : اس سال پروگرام میں حرم مطھر اور عراقی قراء کے علاوہ عالم اسلام کے اہم قاریوں نے بھی محافل میں شرکت کیں جو ایک خوش آیند اضافہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ دارالقرآن حرم امام حسین(ع) کے تعاون سے قم میں طلبا و طالبات کے لیے ختم قرآن ، لبنان انڈونیشیاء اور تھایی لینڈ کے مختلف شہروں میں بھی قرآنی پروگرامز منعقد ہوئے اور رمضان بھر میں یہ سلسلہ جاری رہا ۔

حرم حسينی میں رمضانیہ ختم قرآن کا اختتام + تصاویر

3613470

نظرات بینندگان
captcha