امریکہ؛ «مریلینڈ» میں دہشت گردی سے مقابلے کے لیے پروگرام

IQNA

امریکہ؛ «مریلینڈ» میں دہشت گردی سے مقابلے کے لیے پروگرام

14:55 - August 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503410
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی سے مقابلے کے لیے مونٹگومری میں جوانوں کے لیے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا

امریکہ؛ «مریلینڈ» میں دہشت گردی سے مقابلے کے لیے پروگرام


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ «sourceofthespring» کے مطابق امریکن وزارت انصاف کے تعاون سے جوانوں کو دہشت گردی سے دور رکھنے کے لیے فکری پروگرام منعقد کیا گیا ۔

مونٹگومری میں سال ۲۰۱۴ سے اس طرح کا پروگرام مسلسل منعقد کیا جارہا ہے۔


مذکورہ پروگرام امریکن اسلامی کونسل کے تعاون سے مختلف سماجی اداروں کی شرکت کے ساتھ مسلمان جوانوں کو شدت پسندانہ افکار سے دور رکھنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔

اس پروگرام میں مختلف مسلمان دانشور شدت پسندی کے مضمرات پر لیکچرز دیتے ہیں ۔

3630373

نظرات بینندگان
captcha