ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت وتعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر مجید مشكی نے قرآنی ٹی وی پر قرآنی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفینگ دی۔
اس سے پہلے پانچ مختلف پروگراموں میں جنوبی افریقہ کے ثقافتی سفیر شهروز فلاحتپیشه، یونان میں ثقافتی سفیر ، علیمحمد حلمی، بوسنیا میں ایران کے ثقافتی سفیر ، علیاصغر عامری، یوگنڈا میں ایران کے ثقافتی سفیر ، علی بختیاری، اور انڈونیشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر عبدالرضا سیفی «رصد» کے عنوان سے قرآنی پروگرام میں پیش ہوچکے ہیں۔