لندن؛ روزنامه «سن» میں اسلام مخالف مضمون پر اعتراض

IQNA

لندن؛ روزنامه «سن» میں اسلام مخالف مضمون پر اعتراض

13:27 - August 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503414
بین الاقوامی گروپ: انگریزی اخبار " سن" میں اسلام مخالف مقالے کی اشاعت پر پارلیمنٹ ممبران سمیت ایک سو سات رہنماوں نے اس پر اعتراض کیا

لندن؛ روزنامه «سن» میں اسلام مخالف مضمون پر اعتراض


ایکنا نیوز- روزنامہ انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ کے لیبرپارٹی،لیبرل ڈیموکریٹ اور دیگر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے اسلام مخالف مقالے کو قابل مذمت قرار دیتے ہویے اسپر احتجاج کیا ہے۔

مضون «مسلمانوں کی مشکل مسلمانان» کے عنوان سے «ٹیرور کاونا» (Trevor Kavanagh) کے قلم سے لکھا گیا ہے جسمیں مسلمانوں کو نازیوں سے تشبیہ دی گیی ہے۔

کاونا کے مطابق مسلمان «ایک ان کہے خوف» کی مانند ہے جسکے خلاف برطانیہ بلکہ یورپ متحد ہوچکا ہے۔


مقالے میں بعض دہشت گردی کے واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے وہ لکھتا ہے کہ مسلمان ایک مشکل بن چکا ہے۔

مختلف سیاسی رہنماوں نے اس مقالے کو اس دور میں عجیب قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظھار کیا ہے۔

رہنماوں نے مسلمانوں کو شدت پسندوں کا ٹارگٹ قرار دیتے ہویے اسلاموفوبیا کے لیے اقدامات اور رایٹر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

3631025

نظرات بینندگان
captcha