برازیل؛ توہین قرآن کلیپ پر احتجاج

IQNA

برازیل؛ توہین قرآن کلیپ پر احتجاج

8:02 - October 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503675
بین الاقوامی گروپ: برازیلین گلوکار وں نے گانے میں قرآن کی توہین کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کردیا

برزیل؛ توہین قرآن کلیپ پر احتجاج


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ andaluspress.com»؛ کے مطابق دو برازیلین گلوگار نے گانے میں آیات قرآن شامل کرکے قرآن مجید کی شان میں گستاخی سے مسلمانوں کو مشتعل کردیا ہے

اس ویڈیو کلیپ میں جہاں قرآن آیات پڑھی گیی ہے وہی گلوکاروں کے لباس اور ڈانس کے انداز سے بھی اسلام و قرآن کی توہین کی گیی ہے جسپر عربی اور اسلامی ممالک میں اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے

" مسلمانوں کو مشتعل کرنے والی ویڈیو کلیپ" یوٹیوب میں شدید اعتراضات کے بعد بند کردیا گیا ہے مگر دوسرے سوشل میڈیا ہر اب بھی موجود ہے۔


شدید اعتراضات کے باوجود اب تک گلوکاروں یا انکے متعلقہ ادارے کی جانب سے کوئی بھی وضاحت نہیں کی گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بعض ممالک جیسے اٹلی، یونان، فن لینڈ اور جرمنی وغیرہ میں خلاف مذہب پوسٹ یا اقدامات پر سزا کا قانون موجود ہے۔

3653216

نظرات بینندگان
captcha