ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق مقابلہ حُسن قرائت قرآن كریم، آج بروز جمعرات خانه فرهنگ ایران اوراسلامیه کالج پیشاور کے تعاون سے «خیبر» ہال میں منعقد ہوگا.
مقابلہ حسن قرآت میں پیشاور یونیورسٹی، ایگریکلچر یونیورسٹی، انجینرنگ کالج، ، اسلامیه کالج اور بعض دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
مقابلے میں اعلی پوزیشن لینے والے قرآء کو خانہ فرھنگ ایران پشاور کی جانب سے قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔