اسلامی تعاون تنظیم کی نشست میں ۵۶ وزراء روزگار کی شرکت

IQNA

اسلامی تعاون تنظیم کی نشست میں ۵۶ وزراء روزگار کی شرکت

7:00 - February 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504204
بین الاقوامی گروپ ـ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پچاس سے زاید ممالک کے لیبر وزراء کی شرکت متوقع ہے

اسلامی تعاون تنظیم کی نشست میں ۵۶ وزراء روزگار کی شرکت

ایکنا نیوز- عربی نیوز ایجنسی اینا کے مطابق اسلامی ممالک کے لیبر وزراء کی چوتھی نشست سعودی عرب کے شہر جدہ میں تیس فروری کو منعقد ہوگی

 

اس نشست میں اسلامی ممالک کے بازار میں رونق اور بے روزگاری جیسے مسایل پر تبادلہ خیال اور گفتگو ہوگی۔

 

اسلامی بازار کی رونق، کام اور روزگار کی ایجاد، ایک دوسرے کی معاونت ، جوانوں کے لیے مواقع کی ایجاد، صحت اور سلامتی کے امور میں باہمی افہام و تفہیم سے مسایل کے حل جیسے امور پر تجاویز بھی پیش ہوں گی۔

 

اس اجلاس میں تنظیم کے اہم امور اور بنیادی قوانین پر بات چیت بھی ہوگی/.

3691377

نظرات بینندگان
captcha