ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعقات اسلامی کے مطابق پرایمری اور میڈل اسکول کی سطح پر طلبا و طالبات کے درمیان حسن قرات اور حفظ کے الگ الگ مقابلے منعقد کیے گیے۔
مقابلوں میں کامیاب طلبا اور قاریوں کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے جشن میں انعامات دیے گییے۔
قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے مذکورہ مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں اور اس سال ۴۲ طلبا وطالبات کو انعامات دیے گیے۔
اختتامی تقریب میں ایرانی مرکز کے سفیر آقا سبحانی اور ثقافتی سفیر رضا شهریورکے علاوہ ایرانی اسکولوں کے سربراہ کشتکار نے طلبا میں انعامات تقسیم کیے۔
قابل ذکر ہے کہ قطر کے مختلف سطح کے ایرانی اسکولوں میں بارہ سو طلبا زیر تعلیم ہیں/۔