آج سے؛ سوئیڈن میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز

IQNA

آج سے؛ سوئیڈن میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز

9:52 - February 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504226
بین الاقوامی – ایام فاطمیہ کے حوالے مجالس عزاداری آج رات سے سویڈن کے دارالحکومت کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں شروع ہوگی

آج سے؛سوئیڈن میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز

ایکنا نیوز- اسٹاک ہوم میں امام علی(ع) اسلامی مرکز میں مجالس آج رات سات بجے سے شروع ہوںگی جسمیں تمام

عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔

 

تین روزہ مجالس سے ایران کے عالم دین  حجت‌الاسلام والمسلمین سعید جازاری سیرت حضرت زہرا پر خطاب کریں گے۔

 پہلی مجلس میں  « انسانی کرامت اور  حضرت زهرا(س) کی شخصیت کے مختلف پہلو»، دوسری مجلس «حضرت زهرا(س)؛ اور اسلامی معارف» جبکہ تیسری رات«اسلام میں خاندان کا مقام» کے عنوان پر مجلس ہوگی۔

 

حجت‌الاسلام والمسلمین سعید جازاری کا تعلق ایران کے مقدس شہر مشہد سے ہے۔

 

ایران کی امام صادق(ع) یونیورسٹی سے فارغ التحصیل  استاد فرانس کے کھیتولک یونیورسٹی کے بورڑ کا ممبر اور پیرس کے مطالعاتی مرکز کا رکن بھی ہے۔

3692918

نظرات بینندگان
captcha