ایکنا نیوز- عالمی سطح پر مذہبی مدارس کے طلبا کے درمیان دوسرے قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب مدرسه امام کاظم(ع)
کے رسول اعظم(ص) ہال میں منعقد ہوئی جسکے مطابق کامیاب طلبا کے نام کچھ یوں ہیں۔
حسن قرائت اور قرآن فھمی
محمد زاهدی ، اسلامی جمہوریہ ایران
علی حسن عبدالاعلی - عراق
محمدرضا نوری - افغانستان
حفظ کل قرآن و قرآن فھمی
محمود نوروزی - اسلامی جمہوریہ ایران
احمد یسری محمد - مصر
محمد تیجانی - گھانا
خطابه قرآنی
حسان محمد ولید برکات - شام
ماجد وشلی - یمن
احمد غرباوی - اسلامی جمہوریہ ایران