آیت‌الله «عیسی قاسم» بحرین ایرپورٹ منتقل

IQNA

آیت‌الله «عیسی قاسم» بحرین ایرپورٹ منتقل

9:41 - July 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504805
بین الاقوامی گروپ: بحرین میڈیا کے مطابق علاج کے لیے بحرین شیعہ رہنما آیت‌الله عیسی قاسم کو ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا

آیت‌الله «عیسی قاسم» بحرین ایرپورٹ منتقل

ایکنا نیوز- بحرین سوشل میڈیا کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیت‌الله عیسی قاسم کو خصوصی ایمبولینس کے زریعے سے بحرین ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

 

سوشل میڈیا کے مطابق ممکنہ طور پر جسمانی حالت کے پیش نظر  آیت‌الله عیسی قاسم کو لندن میں علاج کے لیے بھیجوایا جاسکتا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق شیخ عیسی قاسم کو عارضی طور پر ایک سال کے لیے پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔ شیعہ رہنما کی ایکنا نیوز سے گفتگو میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انکی واپسی میں مشکلات پیدا کرنے کا امکان موجود ہے./

3728749

نظرات بینندگان
captcha