بنگلہ دیش میں روهینگیا مہاجرین کی گنتی مکمل

IQNA

بنگلہ دیش میں روهینگیا مہاجرین کی گنتی مکمل

7:17 - July 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504826
بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اسدزمان خان کے مطابق روھنگیا مہاجرین کی شمارش کا کام مکمل کرلیا گیا ہے

بنگلہ دیش میں روهینگیا مہاجرین کی گنتی مکمل

ایکنا نیوز- آرکھاین نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اسدزمان خان نے پارلیمنٹ کو بریفنگ میں کہا: بنگلہ دیش میں اس وقت ایک گیارہ لاکھ پانچ سو چھتر روھنگیایی مسلمان موجود ہیں۔

 

انہوں نے گنتی مکمل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: کاکس بازار میں ایک مرکز قایم ہے جو نومولود بچوں کے رجسٹریشن کا کام سرانجام دے رہا ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدے کے ترجمان نے میانمار میں حالات کو ناسازگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ روھنگیا مسلمانوں کے واپسی کے لیے مشکلات اب بھی موجود ہیں۔/

3729677

نظرات بینندگان
captcha