نایجیریا؛ بوکوحرام کے مظالم جاری

IQNA

نایجیریا؛ بوکوحرام کے مظالم جاری

8:47 - November 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505360
بین الاقوامی گروپ- تکفیری گروپ بوکوحرام نے تازہ ترین اقدام میں " بورنو" صوبے کے ایک گاوں سے دس خواتین کو اغوا کرلیا ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق مقام میڈیا نے خبر دی ہے کہ بورنو صوبے کے گاوں " بولاما" سے تکفیری عناصر نے دس خواتین کو اغوا کرلیا ہے۔

 

گاوں کے باشندے محمد ابراهیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: تکفیری گروپ نے  بولاما نے گاوں پر حملہ کرکے سینکڑوں گھروں کو نذر آتش کیا جس سے سینکڑوں مویشی بھی جل گیے اور جاتے ہوئے دس خواتین کو بھی ساتھ لے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تکفیری تنظیم بوکوحرام نے گذشتہ دہایی سے دہشت گردی شروع کی ہے، ۲۰۰۹ میں اس تنظیم کے سربراہ محمد یوسف کے دوران گرفتاری ہلاکت کے بعد سے انہوں نے قتل عام کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں اب تک ہزاروں لوگ قتل اور لاکھوں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوچکے ہیں۔/

3764462

نظرات بینندگان
captcha