ماسکو امام بارگاہ میں تدریس قرآن کا اہتمام

IQNA

ماسکو امام بارگاہ میں تدریس قرآن کا اہتمام

10:43 - November 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3505372
بین الاقوامی گروپ- سماجی ورکروں کی کاوشوں سے ماسکو امام بارگاہ میں روخوانی اور تجوید کلاسز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- قرآنی کارکن گلنار فریمان آوا کا ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ شہر کے مختلف حصوں میں قرآنی کلاسز کا سلسلہ جاری ہے اور ماسکو امام بارگاہ میں وہ اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے کلاسز کا سلسلہ شروع کررہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: قرآن کلاسز میں سیمسٹر سسٹم شروع کیا گیا ہے جنمیں روخوانی ، تجوید، قرآن فھمی ، تاریخ پیامبر اسلام(ص)،اور تاریخ ائمه معصومین(ع) کے دروس شامل ہیں۔

 

 نریمان آوا کا مزید کہنا تھا کہ تدریجی انداز میں درس کا سلسلہ چل رہا ہے جسکے مطابق قرآن سکھنے کے بعد دیگر کلاسز میں طلبا شرکت کرسکتے ہیں ۔

 

 قابل ذکر ہے کہ ماسکو امام بارگاہ میں قرآنی کلاسز ہر اتوار کے دن تین گھنٹے کے لیے منعقد کی جاتی ہیں۔

3765391

نظرات بینندگان
captcha