بیلا روس میں کثیرملکی جشن نوروز کا انعقاد

IQNA

بیلا روس میں کثیرملکی جشن نوروز کا انعقاد

7:40 - March 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3505887
بین الاقوامی گروپ- جشن نوروز کی تقریب گذشتہ روز بیلا روس میں نو ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- شمسی سال کے آغاز اور جشن نوروز کے حوالے سے مینسک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے تعاون سے تقریب منعقد ہوئی جسمیں آذربایجان، ازبکستان، کرغیزستان، قزاقزستان، ترکمنستان، تاجیکستان، ترکی، روس اور بعض دیگر ممالک کے نمایندے اور سفارت کار شریک تھے۔

 

 

جشن نوروز کی تقریب میں سفارت کاروں کے علاوہ بیلاروس کی اہم شخصیات شریک تھیں جبکہ تقریب میں نورز کے حوالے سے ڈکومنٹری، موسیقی اور دیگر نمایش پروگرام میں شامل تھی۔

ایرانی سفارت خانے کی جانب سے مہمانوں کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا اور اس موقع پر ایرانی گھریلو دستکاریوں کی نمایش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

بیلا روس میں کثیرملکی جشن نوروز کا انعقاد

تقریب کے آخر میں روایتی کھانوں کے ہمراہ دیگر ممالک کے غذاوں سے مہمانوں کی پذیرائی کی گیی ۔

 

بیلاروس میں پہلی بار نو ممالک کی شرکت کے ساتھ جشن نوروز کی تقریب منعقد کی گیی  ہے۔/

بیلا روس میں کثیرملکی جشن نوروز کا انعقاد

3798972

 

نظرات بینندگان
captcha