ھندوستان؛ «مهرجان رمضان» قرآنی مقابلہ

IQNA

ھندوستان؛ «مهرجان رمضان» قرآنی مقابلہ

10:08 - May 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506150
بین الاقوامی گروپ- قرآنی مقابلہ بعنوان «مهرجان رمضان» حج و عمرہ کمپنی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سرینگر میں حج و عمرہ ٹورکپمنی اور انجمن مدنی کے تعاون سے قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔

 

قرآنی مقابلہ «مهرجان رمضان» میں حسن قرآت، نعت خوانی اور آذان دینے کا مقابلہ شامل ہے اور پچیس چھبیس مئی کو کشمیر بین الاقوام کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا۔

 

نعت، قرآت اور اذان مقابلوں میں اول تا سوم آنے والے طلبا کو پچاس، پینتیس اور بیس ہزار روپے انعامات دیے جائیں گے۔/

3813415

نظرات بینندگان
captcha