آسٹریلیا؛ ملبرن اسلامی میوزیم میں عوام کی گہری دلچسپی

IQNA

آسٹریلیا؛ ملبرن اسلامی میوزیم میں عوام کی گہری دلچسپی

10:14 - May 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506152
بین الاقوامی گروپ- سال ۲۰۱۴ سے اب تک پچاس ہزار وزیٹر اسلامی میوزیم کی سیر کرچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ملبرن میں اسلامی میوزیم سال ۲۰۱۴ کو قایم کیا گیا اور اب تک اس میوزیم میں پچاس ہزار لوگ وزٹ کے لیے آچکے ہیں۔

 

اسلامی میوزیم ملبرن "ٹورنبری" میں واقع ہے جسمیں اسلامی فن پارے اور اسلامی تمدن کے آثار موجود ہیں۔

 

منتظمین کے مطابق اس میوزیم سے مسلمانوں کی شناخت میں مثبت انداز میں مدد مل سکتی ہے۔/

3813655

نظرات بینندگان
captcha