امریکن دہشت گردوں کے انخلاء کے حق میں عراقی ملین مارچ

IQNA

امریکن دہشت گردوں کے انخلاء کے حق میں عراقی ملین مارچ

عراقی دارالحکومت بغداد میں لاکھوں کی تعداد میں عراقی عوام نے ملک میں امریکی موجودگی کے خلاف مارچ کیا۔

بڑی تعداد میں کفن پوش مظاہرین نے عراقی رہنما مقتدی صدراور دیگر مذہبی و سیاسی پارٹیوں کی دعوت پر عراقی پرچم کے ساتھ مظاہرہ کیا۔