افغانستان؛ ڈائریکٹرحج و اوقاف کو«هرات» میں قتل کردیا گیا

IQNA

افغانستان؛ ڈائریکٹرحج و اوقاف کو«هرات» میں قتل کردیا گیا

8:22 - January 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3507157
بین الاقوامی گروپ- افغان میڈیا کے مطابق ڈائریکٹر حج کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق افغانستان کے شہر ہرات کے ذرغون سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈائریکٹر حج و اقاف کو نشانہ بنایا گیا۔

 

ادارے حج و اقاف کے سربراہ سید محمد شیرزادی نے فیس بک پر پر واقعے کی تصدیق کی ہے۔

 

میڈیا کے مطابق گذشتہ رات خوست شہر میں بھی ایک شادی کی تقریب پر دستی بم پھینکنے کی اطلاع ہے جسمیں کم از کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔/

3874363

نظرات بینندگان
captcha