بغداد؛ گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

IQNA

بغداد؛ گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

8:24 - January 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3507158
بین الاقوامی گروپ- اہم سیکورٹی زون میں کم از کم تین راکٹ لگنے کی اطلاعات ہیں۔

ایکنا نیوز- سومریہ نیوز کے مطابق بغداد کے اہم علاقے کو کاٹیوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

نام نہ بتانے کی شرط ہر اہم سیکورٹی زرایع نے راکٹ لگنے کے انکشاف میں جانی و مالی نقصانات بتانے سے گریز کیا۔

 

بغداد کر گرین بیلٹ دس کیلو میٹر پر محیط ہے جو شہر کے وسط میں واقع ہے اور یہاں پر سرکاری عمارات کے علاوہ یہاں پر غیرملکی فورسز کا مرکز اور امریکی و برطانوی سفارت خانے بھی موجود ہیں ۔

 

یہاں پر بڑی اور بلند و بالا چار دیواری سے علاقے کو بند کیا گیا ہے جبکہ چاروں اطراف میں بکتربند گاڑیاں ہمہ وقت موجود ہیں۔

 

اس علاقے کو متعدد بار کاٹیوشاہ راکٹوں سے نشانہ بنایا جاچکا ہے۔/

3874416

 

نظرات بینندگان
captcha