ایکنا نیوز- خبررساں ادارے KDRTV، کے مطابق نماز فجر کے وقت دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا۔
واقعہ اتوار کو نایجیریا کے شهر گئوزا(Gwoza جو ریاست Borno) میں واقع ہے رونما ہوا ہے۔
نایجیرین میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گیی ہے۔
اب تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول میں کی ہے تاہم ان واقعات میں عام طور پر بوکوحرام اور الشباب دہشت گرد تنظمیں ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔