طالبان کا امریکن فوجی طیارہ گرانے کا دعوی

IQNA

طالبان کا امریکن فوجی طیارہ گرانے کا دعوی

7:37 - January 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507163
بین الاقوامی گروپ- طالبان نے غزنی میں فوجی جہاز مار گرانے کا دعوی کیا ہے،

ایکنا نیوز-  «ایسوسیٹیڈ پریس» کے مطابق ترجمان طالبان‌ ذبیح‌الله مجاهد کا کہنا ہے: غزنی میں امریکہ کا جنگی جہاز تباہ ہوا ہے جسمیں کافی فوجی موجود تھے۔

 

طالبان کو اس علاقے پر کنٹرول حاصل ہے

 

افغان میڈیا کے مطابق جہاز امریکی اڈے سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ہوا ہے۔

 

گرچہ امریکی زرایع نے واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم کہا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں۔

 

امریکی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ جہاز کی ملکیت ہے۔

 

اس سے پہلے میں خبروں میں کیا گیا تھا کہ افغانستان کے شہر غزنی میں آریانا کا جہاز گرا ہے تاہم مذکورہ کمپنی نے واقعے سے لاعلمی کا اظھار کیا اور کہا کہ انکا کوئی جہاز نہیں گرا ہے۔/

 

آخرین اطلاعات کے مطابق امریکی حکام نے اپنے چہاز تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔/

3874679

نظرات بینندگان
captcha