بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
08:39 , 2015 Dec 15
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے نے فرانس کی ایک 18 سالہ مسلمان دوشیزہ ‘سلسبیل بلعود’ کا واقعہ بیان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم سے خوف زدہ بلعود نے حجاب ترک کردیا ہے۔ بلعود اب اسکارف سے حجاب کرنے کے بجائے کو ٹوپی سے ڈھانپنے پرمجبور ہے۔
11:20 , 2015 Dec 14
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس“ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی نئی نسل آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے جذبات سے سرشار ہے۔ مظلوم فلسطینی قوم جلد ہی آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ رفح کے مقام پر ایک تقریب سے خطاب میں اسماعیل ہانیہ نے مزید کہا فلسطین کے گلی کوچے، ایک ایک گھر اور ایک ایک مسجد میں قبلہ اول کے دفاع کے لئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
11:15 , 2015 Dec 14
بین الاقوامی گروپ: اپنے مذمتی بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ جب تک کالعدم جماعتوں پر صحیح طریقے سے ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، اس وقت تک ضرب عضب کی کامیابی ناممکن ہے۔ پاراچنار کے عوام کو حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔
08:48 , 2015 Dec 14
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ میں آباد دیگر برادریوں کی طرح مسلمان بھی محب وطن امریکی ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے اور شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔
08:44 , 2015 Dec 14
بین الاقوامی گروپ: عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔
08:41 , 2015 Dec 14
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیا الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ نبی رحمتﷺ کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حالات اور وقت کی مشکلات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوا کرتا، تمام تر مسائل و معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل کیے جائیں تو جنگوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ بعض عناصر دہشتگردی کو اسلام کیساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اسلام کیساتھ جڑے ہوئے دہشتگردوں کو الگ کرنے ضرورت ہے۔
09:46 , 2015 Dec 13
بین الاقوامی گروپ: رسول خدا (ص) نے فرمایا: بہت جلد میرے وجود کا ایک ٹکڑا خراسان میں دفن ہوگا، جس نے اس کی زیارت کی خداوند متعال جنت کو اس پر واجب اور جہنم کی آگ کو اس پر حرام کرے گا۔
09:42 , 2015 Dec 13
بین الاقوامی گروپ: اسلام کی تاریخ میں صلح امام حسن علیہ السلام ایک عظیم معاہدہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان حد فا صل کھینچ دی۔ آج امت مسلمہ میں خلفشار کی بڑی وجہ دین اسلام سے دوری ہے۔
09:33 , 2015 Dec 13
بین الاقوامی گروپ: واقعے کے بعد امریکا میں مسلمان مخالف جذبات میں اضافہ ہوا، جبکہ امریکا کی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دینی چاہیے۔
09:23 , 2015 Dec 13
بین الاقوامی گروپ: ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کرسکتے۔
09:16 , 2015 Dec 13