بین الاقوامی گروپ:ماہ نزول قرآن کی مناسبت سے جوانوں کیلئے ( قرآن فہمی و تفسیر) کلاسز کا اہتمام مسجد خاتم الانبیاء میں کیا گیا ہے۔
09:26 , 2015 Jun 20
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
09:47 , 2015 Jun 19
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآںی محققین رمضان المبارک کے پہلے دن رہبر انقلاب سے ملاقات کریں گے
09:07 , 2015 Jun 18
بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف تبلیغی اور قرآنی نمائشیں منعقد ہوں گی
11:15 , 2015 Jun 03
بین الاقوامی گروپ: قبلے کی تبدیلی کے دن کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں معروف قاری استاد طنطاوی مسجد حضرت زینب(س) میں خصوصی تلاوت کریں گے.
09:41 , 2015 Jun 02
بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام زمانہ(عج) کے حوالے سے ہالینڈ کے شہر«آسن» کی مسجد امام حسین(ع) میں محفل حسن قرآت منعقد کی گئی
09:34 , 2015 Jun 02
بین الاقوامی گروپ: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے
11:15 , 2015 Jun 01
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآنی کریم کورس چار جون تک جاری رہے گا
12:43 , 2015 May 31
بین الاقوامی گروپ: « قرآن و سنت کے علمی معجزے»کے عنوان سے گیارواں بین الاقوامی سیمینار اسپین کے شہر میڈریڈ میں منعقد ہوگا
12:43 , 2015 May 30
بین الاقوامی گروپ: چوتھا قرآنی اور حفظ مقابلہ ریڈیو موریتانیہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے
09:15 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: تیسرے شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کے اختتام پر کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
09:02 , 2015 May 29
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی جانب سے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں معروف ایرانی قراء بھی شریک تھے
06:57 , 2015 May 27