سبی کا سالانه تین روزه تبلیغی اجتماع 9فروری کو شروع هوگا

IQNA

سبی کا سالانه تین روزه تبلیغی اجتماع 9فروری کو شروع هوگا

8:49 - February 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3500215
بین الاقوامی گروپ: تبلیغی اجتماع میں ملک اور بیرون ملک سے هزاروں افراد کی شرکت متوقع هے

ایکنا نیوز- سبی کا سالانه تین روزه تبلیغی اجتماع 9فروری بروز منگل بعدازنماز عصر تبلیغی اجتماع گاه لونی سبی میں شروع هوگا جس میں ملک سمیت دنیا کے دیگر ممالک سے عوام شرکت کریں گے اجتماع میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں علماء کرام مسائل کو حل کرنے باجماعت نماپڑھنے، وضوکا طریقه بنائیں گے اجتماع کے آخری دن ملک وقوم کی سلامتی کے ساتھ دین اسلام کی تبلیغ کیلئے ملک بھر سمیت دنیا بھر کیلئے جماعتیں بھی روانه کی جائیں گی اجتماعی دعا 12فروری بروز جمعہ صبح 10بجے هو گی سبی میں هونے والے تبلیغی اجتماع کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی هیں۔

قابل ذکر هے که تبلیغی گروپوں کی شدت پسندی میں ملوث هونے کے الزام میں پنجاب میں ان کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی هے۔

نظرات بینندگان
captcha