جرمنی میں کتنے مسلمان موجود ہیں

IQNA

جرمنی میں کتنے مسلمان موجود ہیں

19:25 - January 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3502303
بین الاقوامی گروپ: جرمن ٹی وی اور ریڈیو نے جرمنی میں مسلمانوں کے حوالے سے تحقیقی رپورٹ پیش کی ہیں.
جرمنی میں کتنے مسلمان موجود ہیں

ایکنا نیوز- برلن نیوز کے مطابق یورپ میں بڑی تعداد میں مہاجرین کی آمد سے یہاں کی آبادی کے خدوخال میں تبدیلیاں آگیی ہیں جنمیں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب قابل ذکر ہے۔

اکثر ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کی آمد اور دہشت گردی کے واقعات پر دانشوروں کے درمیان مباحثے عام ہوچکے ہیں اور اس وقت یورپ کے مختلف ممالک میں سروے کیے جارہے ہیں۔

جرمنی کی آبادی ۸۲ ملین آبادی میں چهار ملین کے لگ بھگ مسلمانوں کی آبادی شامل ہے جو کل آبادی کا تقریبا پانچ فیصد بنتا ہے۔

اس سروے میں جرمن مسلمان کو مذہب تبدیل کرچکے ہیں وہ شامل نہیں جبکہ ایک چوتھایی مسلمان حال ہی میں یہاں آچکے ہیں ۔
نظرات بینندگان
captcha