اسلام فوبیا کے خاتمے کے لیے امریکن مسلمان کی کاوش

IQNA

اسلام فوبیا کے خاتمے کے لیے امریکن مسلمان کی کاوش

14:47 - August 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503408
بین الاقوامی گروپ: لبنانی نژاد امریکن مسلمان نے " جو پوچھنا ہے ایک مسلمان سے پوچھو" پروگرام کے ساتھ اسلام فوبیا کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے

اسلام فوبیا کے خاتمے کے لیے امریکن مسلمان کی کاوش


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ «wbur» کے مطابق بہت سے مسلمان سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کے اقدامات کے بعد وہ شدید تعصبات سے دوچار ہیں

ھمپشایر کے لبنانی نژاد مسلمان رابرٹ عزی کا ارادہ ہے کہ مذکورہ پروگرام کے ساتھ ان تعصبات کو کم کریں

وہ مسجدوں ، کلیساوں اور ہوٹلوں میں پروگرام کرکے لوگوں کے سوالات کے جوابات دینا چاہتے ہیں

امریکن مسلمان فوٹوگرافر ڈیڑھ سال سے مختلف علاقوں میں نشستیں منعقد کراکے اسلام کے حوالے سے منفی تصورات مٹانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

رابرٹ کا کہنا ہے : کویی بھی سوال احمقانہ نہیں ہوتا لوگ جو پوچھنا چاہتے ہیں وہ تیار ہے کہ انکے جوابات پیش کرے۔

انکا کہنا ہے کہ امریکن سیاست دان اسلاموفوبیا کے اصلی ذمہ دار ہیں جو غلط پالیسیوں سے ایسے حالات پیدا کرتے ہیں۔

3630666

نظرات بینندگان
captcha