حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

IQNA

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

14:45 - August 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503421
بین الاقوامی گروپ: تیونسی فوٹوگرافر عبدالعزیز الفریخه جسکو حج کا قدیم ترین فوٹوگرافر کہا جاسکتا ہے ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں دار فانی سے کوچ کرگیے

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے radiosabrafm کے مطابق تیونس کے معروف فوٹوگرافت عبدالعزیز الفریخه، ستّر کی دہائی میں مکه اور مدینه کے قدیم فوٹوگرافروں میں شمار کیا جاتا تھا جو منگل کو دار فانی سے کوچ کرگیے۔

اس فوٹوگرافرکی تصاویر کو «الحج الی بیت‌الله الحرام: حج بیت‌الله الحرام» نامی کتاب میں شایع کیا گیا ہے۔

مذکورہ کتاب دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ اور شایع ہوچکی ہے۔

عبدالعزیز الفریخه نے جوانی میں حج کی سعادت حاصل کی اور پھر معنوی سفر کی تصاویر لیکر اسے یادگار بنایا۔

الفریخه تین مارچ ۱۹۴۱ کو فوٹوگرافری کے شوقین گھرانے میں پیدا ہویے ، آپ کا بھایی تیونسی شهر «صفاقس» کے معروف فوٹوگرافروں میں شمار ہوتا تھا۔

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

حج کا سب سے پرانا معروف فوٹو گرافر انتقال کرگیا

3631556

نظرات بینندگان
captcha