ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق برطانوی پولیس کے مطابق صبح سویرے لندن میں مسجد کے سامنے گاڑی مسجد کے سامنے افراد پر چڑھائی گیی جس سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منعقد کیا گیا ۔
پولیس نے اب تک واضح نہیں کیا کہ واقعہ اتفاقی تھا یا کار سوار کا مقصد کچھ اور تھا۔
پولیس اس حوالے سے تحقیق کررہی ہے کہ کیا نسل پرستی اور تعصب کا شاخسانہ تو نہیں۔
العالم نیوز نے کہا ہے کہ گاڑی میں سوار شخص نے عزاداروں کو نشانہ بنایا اور عزاداری سے فارغ ہونے والوں پر کار سے حملہ کیا گیا ہے جسمیں امام حسین(ع) کے دو عزادار زخمی ہوئے ہیں۔/