ایکنا نیوز کے مطابق رہبر معظم رهبری؛ کے دفتر سے جاری پیغام کا متن کچھ یوں ہے:
"بسماللهالرحمنالرحیم
جناب حجةالاسلاموالمسلمین آقای سیدحسن نصرالله برادر عزیز دامعزّه
سلام علیکم و رحمةالله
عالم مجاهد، جناب حجةالاسلاموالمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر انکے خاندان اور آپ تمام مجاہدین لبنان و فلسطین کو تسلیت پیش کرتا ہوں اور انکے لیے رحمت و مغفرت الهی طلب کرتا ہوں.
آپ کی سلامتی و توفیق و عزت کے لیے دعا گو رہونگا۔
والسلامعلیکم و رحمةالله
سید علی خامنهای
۴۰۲/۴/۲۳"
شیخ عفیف النابلسی، لبنان کے معروف علما میں شمار ہوتا ہے جو مجاہدین اور استقامتی بلاک کے مضبوط حامی تھے، وہ گذشتہ روز طویل علالت کے بعد دار فانی کو وداع کرگیے۔/
4155024