ٹیگس - داعش

iqna

IQNA

ٹیگس
داعش
ایکنا: طالبان زرائع کے مطابق ایران- أفغانستان بارڈر سے داعش کے دو تاجیک دہشتگرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516204    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

حجت‌الاسلام مهدی فرمانیان:
ایکنا: عالمی اهل بیت(ع) رہنما کے مطابق اہل سنت خود شدت پسندانہ سوچ سے بیزار اور انکو بدعت گزار سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515801    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

ایکنا: کتاب «جنرل قاسم سلیمانی؛ سالِک جس نے داعش کا خاتمہ کیا» کی رونمائی کوالالمپور میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515646    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

خطیب جمعه تهران
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین خاتمی نے کرمان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری تنظیم امریکی صہیونی رذیلتوں کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515638    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا کابل: داعش نے ایک ویڈیو میں شمالی أفغانستان میں ہونے والے دھماکے کی قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515110    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

ایکنا نجف: آیت الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں داعش سے لڑنے والے زخمی مجاہدین کے گروپ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515068    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

یونیسکو نے تصدیق کی؛
ایکنا عراق: عالمی ادارہ برائے تعلیمی و ثقافتی امور(یونیسکو) نے تصدیق کی ہے کہ جامع مسجد نوری میں چار نماز خانے اور وضو خانے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514833    تاریخ اشاعت : 2023/08/25

ایکنا اسلام آباد: شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514809    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا رپورٹ:
ایکنا تھران: حرم شاھچراغ پر پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں ایک شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ناکام حملے کے دہشت گردوں میں سے ایک گرفتار ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514771    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی:
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت نے بیان میں باجوڑ دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ ظلم اس دہشت گرد گروپ کی ساخت اور کردار کو واضح کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514711    تاریخ اشاعت : 2023/08/02

مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر:
قم المقدسہ، ایکنا: مجلس علمائے ہند شعبہ قم کے صدر حجت الاسلام و المسلمین مولانا احمد رضا زرارہ نے کہا کہ دشمن داعش اور القاعدہ کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام اور ٹیروریسٹ ثابت کرنا چاہتا تھا
خبر کا کوڈ: 3514649    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

شیراز کی دہشت گردی یعنی دشمن دوسرے ہر محاذ پر ناکام:
ایکنا تھران- المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد جناب محمد باقر رضا سعیدی صاحب نے کہا کہ شیراز شہر میں دہشت گردی کی واردات بتاتی ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمن ہر محاذ پر ناکام ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512976    تاریخ اشاعت : 2022/10/28

کارروائی اس وقت شروع ہوئی جب دہشتگرد گروہ داعش نے شروین کے علاقے پر حملہ کیا جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512244    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

تہران(ایکنا) عراق فورس حشد الشعبی نے الانبار اور صلاح‌الدین میں بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511590    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

پشاور کی امامیہ مسجد میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی/ عالمی سحطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511426    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ بی این اے کوپس پردہ کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگر تنظیموں کی سپورٹ بھی ہے، اس کے علاوہ داعش اور دیگر تنظیمیں بھی ہیں جو دہشت گردی میں اضافہ کر رہی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511241    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

بین الاقوامی گروپ: شام و عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کو شکست ہو چکی ہے تاہم اس کے شدت پسندوں کی بربریت کا شکار ہونے والی یزیدی خواتین کی دلخراش کہانیاں تاحال منظرعام پر آ رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506250    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: رحمت للعالمین کے شہر مدینۃ النبی میں 6سالہ شیعہ زائر رسول خداﷺ ’’زکریا‘‘ کو یزید کے پیروکار وہابی داعش ی سوچ رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور نے اس کی ماں کے سامنے ذبح کرکے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505723    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں واقع دشت بارچی میں شیعہ ہزارہ کے مدرسے پر بم حملہ 25مومنین شہید سیکڑوں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی رپوٹ کے مطابق داعش ی دہشت گردوں نے شیعہ ہزارہ یونیورسٹی "مہدی موعود" پر بم حملہ کیا ہے ۔درجنوں بچے شہید اور سیکڑوں بچے زخمی ہیں ۔حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504973    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503665    تاریخ اشاعت : 2017/10/15