تازهترین
ایکنا: مدینہ منورہ کا تاریخی مسجد بنی أُنیف: ہجرت نبوی کی ایک زندہ نشانی شمار کی جاتی ہے۔
Jul 01 2025 , 05:45
ایکنا: محرم کے حوالے سے حرم مطهر حضرت علی(ع) میں زائرین اور عزاداروں کے لیے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔
Jun 30 2025 , 05:41
ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی امور کے مطابق سوشل میڈیا میں روضہ حضرت زینب میں عزاداری پر پابندی کی خبروں میں حقیقت نہیں۔
Jun 30 2025 , 05:44
ایکنا: اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں پمفلٹس تقسیم کیا گیا ہے جنمیں قرآنی آیات کی مدد سے طوفان الاقصی کو حضرت نوح(ع) کے طوفان سے مماثلت قرار دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
Jun 30 2025 , 05:46
ایکنا: لیبیا کے مفتی نے جنگ بندی پر تبصرے میں کہا کہ امریکہ نے جب دیکھا کہ اسرائیل بری طرح سے مار کھا رہا ہے تو انہوں نے جنگ بندی کی۔
Jun 30 2025 , 05:48
ایکنا: محرم الحرام میں آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے شهر گوتینگن میں مجالس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
Jun 30 2025 , 17:39
ایکنا: ایزیر کی مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف نعرے درج کیے گیے ہیں۔
Jun 30 2025 , 05:50
تشیع جنازہ شھداء بارے ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان انقلاب سے میدان آزادی تک قومی شھداء کی تشیع کی گئی جس میں لاکھوں ایرانی نے شرکت اور وطن سے محبت بارے تجدید بیعت کی۔
Jun 29 2025 , 09:39
ایکنا: ماه محرمالحرام، کے آغاز کے ساتھ ہی آستانہ مقدس حسینی و عباسی کے اطراف میں عزاداریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
Jun 29 2025 , 09:57
ایکنا: ایران میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشیع منعقد کی گئی جس کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دیا گیا۔
Jun 29 2025 , 09:51
بغداد یونیورسٹی استاد ایکنا سے:
ایکنا: حسام قدوری الجبوری کا کہنا تھا: سیرت امیرالمؤمنین(ع) پر عمل اور جہاد نے ایران کو وحشی دشمن کے مقابل کامیابی سے ہمکنار کیا۔
Jun 29 2025 , 10:01
مهدی غلامنژاد؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
Jun 29 2025 , 17:48