All Stories

IQNA

ویڈیو | قاری «علیرضا رضایی کی تلاوت

ویڈیو | قاری «علیرضا رضایی کی تلاوت

«طنین آسمانی» کے عنوان سے ٹاپ ترین آیات کی تلاوت کی جاتی ہے جو معنویت بخش ہے۔ اس ویڈیو میں ایرانی قاری علی رضا رضائی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ تلاوت آیت ۲۲ سوره احزاب
20:02 , 2025 Sep 03
مصر میں ایک آرجنٹینی شہری کا قبولِ اسلام

مصر میں ایک آرجنٹینی شہری کا قبولِ اسلام

ایکنا: 65 سالہ ارجنٹینی شہری نے مصر کے شہر غردقہ کی مسجد میناء میں اسلام قبول کر لیا۔ اس نے کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد اپنا نام "محمد" رکھا۔
06:41 , 2025 Sep 03
مجیدی کی فلم

مجیدی کی فلم "محمد ﷺ" کا تعارف

ایکنا:آسٹریا میں 11 ستمبر 2025 کو نشست منعقد ہوگی جس میں فلم "محمد ﷺ" کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ یہ تقریب حضرت محمد ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے پر منعقد کی جا رہی ہے۔
06:38 , 2025 Sep 03
تیونس میں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

تیونس میں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: تیونس کے شہر قیروان میں قومی مقابلہ قرات قرآن اور حفظ حدیث نبوی شروع ہوچکا ہے جو جشن میلادالنبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہے۔
06:29 , 2025 Sep 03
قرآنی مقابلہ

قرآنی مقابلہ "دولت التلاوہ" نئی صلاحیتوں کو سامنے لا رہا ہے

ایکنا: شیخ محمد حشاد، صدر اتحاد قاریان مصر نے کہا ہے کہ مصر میں جاری مقابلہ "دولت التلاوہ" قرآن حفظ کرنے والے نوجوانوں میں نئی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہا ہے۔
06:27 , 2025 Sep 03
ملایشیاء میں کاغذی و الیکٹرانک مصحف کی تکمیل

ملایشیاء میں کاغذی و الیکٹرانک مصحف کی تکمیل

ایکنا: شیخ احمد عیسیٰ المعصراوی، شیخ المقارئ مصر اور سابق سربراہ کمیٹی قرآن جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملایشیاء میں اپنے بڑے قرآنی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
06:17 , 2025 Sep 03
شکرگذاری کے لائق

شکرگذاری کے لائق

ایکنا: «نوائے وحی» کے عنوان سے خوبصورت ترین آیات کی تلاوت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
12:34 , 2025 Sep 02
حماس کی جانب سے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

حماس کی جانب سے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

ایکنا: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں شہداء الاقصیٰ اسپتال پر صہیونی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک کھلی جنگی جرم قرار دیا۔
12:17 , 2025 Sep 02
کوسوو کے جاجی گاؤں میں بچوں کا عربی حروفِ تہجی سیکھنے پر جشن کا اہتمام

کوسوو کے جاجی گاؤں میں بچوں کا عربی حروفِ تہجی سیکھنے پر جشن کا اہتمام

ایکنا: کوسوو کے چھوٹے سے گاؤں جاجی میں بچوں نے عربی حروفِ تہجی سیکھنے کی پہلی کامیابی پر ایک خصوصی جشن منایا۔
10:54 , 2025 Sep 02
صنعا میں اسرائیل کے ہاتھوں شھداء کی تشیع کی تقریب+ فیلم

صنعا میں اسرائیل کے ہاتھوں شھداء کی تشیع کی تقریب+ فیلم

ایکنا: یمن میں شہید وزیرِاعظم احمد الرہوی اور وزراء کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
07:37 , 2025 Sep 02
مسجد «باب المردوم»؛ اسپین میں بقائے باہمی کی علامت + ویڈیو

مسجد «باب المردوم»؛ اسپین میں بقائے باہمی کی علامت + ویڈیو

ایکنا: مسجد کریسٹو دلا لوز (باب المردوم)، اندلس کے اسلامی ورثے اور ادیان کے باہمی ہمزیستی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
07:27 , 2025 Sep 02
یشکک میں قرآنی خطاطی کی نمائش

یشکک میں قرآنی خطاطی کی نمائش

ایکنا: قرقیزستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے بیشکک کے قومی تاریخ میوزیم میں ۵ اور ۶ ستمبر کو قرآنی و اسلامی خطاطی کی نمائش منعقد کی۔
07:24 , 2025 Sep 02
کلمه «لا اله الا الله» رسول اللہ (ص)؛ وحدت کا راز

کلمه «لا اله الا الله» رسول اللہ (ص)؛ وحدت کا راز

ایکنا: اہل بیتؑ کے سیرت شناس استاد نے کہا کہ نبی اکرمؐ کی جانب سے پیش کیا گیا توحید کا پیغام، جو کلمہ «لا الٰه الا الله» کی صورت میں ظاہر ہوا، معاشرتی یکجہتی اور مختلف ثقافتی و سماجی بحرانوں کی روک تھام کا بنیادی ذریعہ ہے۔
07:20 , 2025 Sep 02
حشد الشعبی کی موجودگی عراقی عوام کی خواہش ہے

حشد الشعبی کی موجودگی عراقی عوام کی خواہش ہے

ایکنا: شیخ قیس الخزعلی، جنرل سیکریٹری تحریک عصائب اهل‌الحق عراق نے اپنے بیانات میں اس بات پر زور دیا کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقی عوام کی خواہش ہے۔
17:04 , 2025 Sep 01
تصاویر | شهادت امام حسن عسکری(ع) پر لاکھوں عزاداری کی حاضری

تصاویر | شهادت امام حسن عسکری(ع) پر لاکھوں عزاداری کی حاضری

ایکنا: عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد نے شهادت امام حسن عسکری(ع) پر مرقد امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حاضری دی۔
09:21 , 2025 Sep 01
1