ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی ﷺ نے ریاض بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں اپنی شرکت ایک منفرد ڈیجیٹل اسٹال کے ساتھ مکمل کی، جسے 20 ہزار سے زائد زائرین نے دیکھا اور سراہا۔
ایکنا: امارات کے ادارۂ کل امور اسلامی، اوقاف و زکات نے اعلان کیا ہے کہ دوسرے بین الاقوامی قرآن مقابلہ "جائزۂ امارات" کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
ایکنا: کتاب «مولانا و قرآن؛ قرآنی قصے اور صوفیانہ تفسیر» پاکستانی نژاد محقق و مصنف عامر لطیف کی تصنیف ہے، جسے علی السعدی نے عربی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
ایکنا: ملائیشیا کی حکومت نے پورے ملک میں موجود روایتی اسلامی مدارس اور مراکزِ حفظِ قرآن کی مرمت اور بحالی کے لیے 3 کروڑ 48 لاکھ 10 ہزار رِنگٹ (ملائیشین کرنسی) مختص کر دیے ہیں۔
ایکنا: اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگیا، جس کے دوران 13 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔
ایکنا: دوسرے بین الاقوامی کتاب میلہ، جو لیبیا کے اٹارنی جنرل کے دفتر کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے، کی منتظم کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس میلے کے موقع پر حفظِ قرآن کا مقابلہ بھی منعقد کیا جائے گا۔
البتّه اس میں شک نہیں کہ «اِنَّ وَعدَ اللَهِ حَق»؛ خدا کا وعدہ حتمی ہے. وَ لا یَستَخِفَّنَّکَ الَّذینَ لا یوقِنون جو اس وعدے پر یقین نہیں رکھتا، وہ منفی واہیات سے تمھیں شک میں نہ ڈال دے اور سست نہ کرے اور انشاللہ مستقبل قریب میں فتح فلسطینی عوام کی ہوگی.[رهبر معظم انقلاب؛ ۱۴۰۲/۰۸/۱۰]
ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل (CAIR) نے نوبل امن انعام کمیٹی کے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس کے تحت اس سال کا انعام وینیزویلا کی سیاست دان ماریا کورینا ماچادو کو دیا گیا ہے۔ کونسل نے اس فیصلے کو "توہین آمیز اور ناقابلِ قبول" قرار دیا۔
ایکنا: ازبکستان کے خطاط اور کاتبِ قرآن حبیباللہ صالح نے ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2025 کے دوران منعقدہ ایک سیمینار میں قرآنِ کریم کی کتابت کے اپنے تجربات حاضرین کے ساتھ شیئر کیے۔