مسلح افواج دشمنوں کی باتوں پر معمولی سا بھی اعتماد کیے بغیر، اپنی انگلی ٹریگر پر رکھے، دشمن کے ہر جارحانہ اقدام کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
لبنان کے مفتی شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ ایران کے میزائیلوں کی طاقت سے بڑھ کر کوئی عظمت اور وقار نہیں، اور حالیہ دنوں میں جو کچھ پیش آیا ہے وہ خطے میں ایک نئے جیوپولیٹیکل منظرنامے کا آغاز ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ "وعدہ صادق 3" آپریشن کی اکیسویں لہر کے دوران پہلی بار خیبر قسم کے کثیر وارہیڈ والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگ درحقیقت پوری امت کی جنگ ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اُسے بحیرۂ احمرمیں نشانہ بنایا جائے گا۔
ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔