ایکنا: وزارتِ ثقافت و اسلامک گائیڈنس کے ڈپٹی نے ۳۳ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے انعقاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس میں قرآن و عترت کے تمام فعال اداروں اور شخصیات کی بھرپور شرکت ضروری ہے۔
ایکنا: انتالیسویں قومی قرآن و عترت فیسٹیول کی اختتامی تقریب اصفھان کی اوپن یونیورسٹی میں منعقد کی گئی جسمیں یونیورسٹیوں میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی نے شرکت کی۔
ایکنا: پیغمبرِ اعظم (ص) کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کے موقع پر، اس سال علمی مقابلوں کے خصوصی حصے کا عنوان "تاریخ" رکھا گیا ہے، جس کا مرکزی محور نبی اکرم (ص) کی زندگی اور سیرتِ مبارکہ ہے۔
ایکنا: شارجہ میں جاری بین الاقوامی کتاب میلہ میں قرآنِ کریم کے ایک قدیم خطی نسخے کی عکس نقل (فاکسیمیلی) نمائش پر رکھی گئی ہے، جس نے زائرین کی بے پناہ توجہ حاصل کر لی ہے۔
ایکنا: جهادی جامعہ آپ کی مومنانه اور خلاقانہ حاضری کا گھر ہے۔ اپنی فکری و تخلیقی صلاحیتوں کو قرآن کی تعلیمات کے فروغ کے لیے وقف کریں اور علم، فن اور ٹیکنالوجی کی زبان میں وحی کے پیغام کو معاشرتی زندگی کے متن میں لے آئیں۔
ایکنا: ایران کے صوبہ قم سے تعلق رکھنے والے قاری احمدرضا زیدانی کی اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے آیت 10 تا 18 سورہ زمر کی تلاوت کی ہے۔
ایکنا: فلسطیننواز تنظیموں نے ملائیشیا کی بڑی کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان بین الاقوامی کمپنیوں سے تجارت بند کریں جو اسرائیلی قبضے کی حمایت کرتی ہیں۔