قرآنی نمایش میں حرم امام حسین(ع) کا پرچم نصب

IQNA

قرآنی نمایش میں حرم امام حسین(ع) کا پرچم نصب

8:50 - March 23, 2024
خبر کا کوڈ: 3516081
ایکنا: بین الاقوامی نمایش کے دوسرے دن حرم امام حسین(ع) کے پرچم کو آستانے حسینی اسٹال پر نصب کردیا گیا۔

بین الاقوامی قرآنی نمائش سے ایکنا نیوز کے رپورٹر مطابق، 31ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں آستان مقدس حسینی اسٹال نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقدس گنبد کے علم کو نصب کر کے قرآنی نمائش کے روحانی فضا کو دوبالا کر دیا۔

 

خواہشمند وزیٹرز ماہ رمضان میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں عتبہ حسینی کے بوتھ پر جا کر امام حسین علیہ السلام کے مبارک پرچم کی زیارت کر سکتے ہیں۔

 

قرآن کریم کی 31ویں بین الاقوامی نمائش اکیس مارچ  کو مسجد امام خمینی (رہ) میں شروع ہوئی اور چودہ دن تک وزیٹرز کے استقبال کے لیے آمادہ اور فراہم  ہے۔/

 

تصاویر:

 

نصب پرچم حرم امام حسین(ع) در نمایشگاه قرآن

نصب پرچم حرم امام حسین(ع) در نمایشگاه قرآن

4206654

نظرات بینندگان
captcha