ٹیگس - زایرین

iqna

IQNA

ٹیگس
زایرین
آستانہ مقدس عباسی یا روضہ حضرت عباس علمدار میں عید شعبان اور ولادتوں کے موقع پر ہر روز زایرین اور عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511481    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بین الاقوامی گروپ: اس سال اربعین کے موقع پر کربلا میں 27 ملین زائرین نے عظیم اجتماع کر کے دنیا کے سب سے بڑے اجتماع کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459648    تاریخ اشاعت : 2015/12/04

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں کل بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسین(ع)کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3459475    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

بین الاقوامی گروپ: اربعین حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے امام حیسن علیہ السلام کی زیارت اربعین کے لئے لاکھوں کی تعداد میں عاشقان حسینی کربلا کی طرف پیدل سفر کر کے پہنچ چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3459471    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر ہزاروں زائرین اس وقت کویٹہ کی سرزمین پر ہفتوں سے اجازت نامے کے منتظر بیھٹے ہیں / حکومتی پالیسی کے خلاف مظاہرہ
خبر کا کوڈ: 3457231    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق چہلم کے پروگرام میں شرکت کے لیے زایرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں
خبر کا کوڈ: 3444847    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3386778    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہویے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں آپریشن شروع کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3361193    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:شیعہ قوم یہ سوالات پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ جس ملک میں ریاست کی طرف سے دوسرے ممالک سے آنے والے سکھ یاتریوں اور ہندوں کو تو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جاتی ہے لیکن اس ملک کے اپنے شہریوں سے سرکاری اہلکار بھتہ وصول کرتے ہیں!؟ کیا پاکستان میں شیعوں کی حیثیت سکھوں اور ہندووں جتنی بھی نہیں رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3281132    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ:صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تفتان جانے والی زائرین کی بس پر سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
خبر کا کوڈ: 3216745    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ:مختلف راستوں میں اسٹالز پر زائرین کو علماء سے قرآت درست کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613890    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد سے ملاقات، وزیر پارلیمانی امور نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی، تفتان میں پھنسے زائرین کی بخیر و خوبی گھروں کو واپسی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1472761    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ: حکومت امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ عبدالمالک بلوچ
خبر کا کوڈ: 1428237    تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ:زائرین کے ہوٹلوں پر خودکش افراد کا حملہ، کئی خواتین زخمیوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1415566    تاریخ اشاعت : 2014/06/09