ٹیگس - کویٹہ

iqna

IQNA

ٹیگس
کویٹہ
بین الاقوامی گروپ: پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطہ کرکے شیعہ ہزارہ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں اور عدم تحفظ کیخلاف ایک موثر مہم کا آغاز کرینگے، جس میں جیل بھرو تحریک اور تا دم مرگ بھوک ہڑتال شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503575    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نایجیرین حکومت کی مذمت اور مظلوم عوام کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے
خبر کا کوڈ: 3469699    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

پیروان اہل بیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل اب تک تاخیر کا شکار ہے
خبر کا کوڈ: 3446297    تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3386778    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: عید غدیر کی مناسبت سے اکثر بڑے امام بارگاہوں اور مساجد پرچراغاں کیا گیا ہے/ جشن پروگرامز گذشتہ روز سے شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3377245    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کویٹہ میں یوم عرفہ پر عظیم الشان محفل دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366930    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

بین الاقوامی گروپ: کلی اسماعیل میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس میں عوام کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3364580    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3 افراد قتل۔ دو زخمی
خبر کا کوڈ: 3323788    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

بین الاقوامی گروپ:کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ فرقہ واریت اور لسانیت سے ہمیں کسی طرح آپس میں لڑایا جائے/کوئٹہ کا امن اور رونق لوٹا دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310590    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت کے زیر اہتمام ریلی میں ہزاروں جوانوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3308192    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز تکفیریوں کے جلسے کے اگلے ہی دن سلیم کمپلیکس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3307711    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ:قانون نافذ کرنے والے اداروں ٗ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نواحی علاقے سے داعش بلوچستان کے اہم کمانڈر ٗ تنظیم سازی کرنے والے دو معاون کاروں سمیت 13ارکان کو گرفتا ر کر کے لٹریچر اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
خبر کا کوڈ: 3306335    تاریخ اشاعت : 2015/05/22

بین الاقوامی گروپ:قلندر مکان کے علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے/ اہل تشیع ٹارگٹ تھا
خبر کا کوڈ: 3293163    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ: عیدغدیر کی مناسبت سے منعقدہ مقابلوں کا فائنل راونڈ علمدار روڈ کویٹہ میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1459053    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ: پچیس شوال ،امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کے حوالے سے پاکستان کی مختلف مساجد میں مجا لس منعقد کی جارہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1441194    تاریخ اشاعت : 2014/08/20

بین الاقوامی گروپ: مساجد اور امام بارگاہوں میں نوجوانوں اور طلباء کی تعداد زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431492    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ: علمدار روڑ کوئٹہ میں بیک وقت کئی مساجد اور امام بارگاہوں میں اعتکاف کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1428450    تاریخ اشاعت : 2014/07/12