All Stories

IQNA

ریڈیو قرآن کا اجلاس اور مصر کی سربراہی

ریڈیو قرآن کا اجلاس اور مصر کی سربراہی

ایکنا: مصر کی صدارت میں ریڈیو قرآن کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں 57 اسلامی ممالک کے نمایندے شریک تھے۔
16:07 , 2025 Nov 24
رسالت کی مضبوطی میں حضرت فاطمه(س) کا عظیم کردار تھا

رسالت کی مضبوطی میں حضرت فاطمه(س) کا عظیم کردار تھا

ایکنا: حیات لعلاب کا کہنا ہے کہ حضرت زهرا(س) نے پہلا خواتین مدرسہ کھولا اور عام تعلیم کی دعوت دی۔
16:01 , 2025 Nov 24
شهادت حضرت فاطمه (س) کی مناسبت سے زائرین کی سامراء کی جانب ریلی + تصاویر

شهادت حضرت فاطمه (س) کی مناسبت سے زائرین کی سامراء کی جانب ریلی + تصاویر

ایام شهادت حضرت فاطمه زهرا (س) کی مناسبت سے بڑی تعداد میں زائرین حرم امامین عسکریین(ع) کی جانب پیادہ روی کررہے ہیں۔
13:03 , 2025 Nov 23
ممدانی: غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی قابل برداشت نہیں

ممدانی: غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی قابل برداشت نہیں

ایکنا: نیویارک کے منتخب میئر نے ٹرمپ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا نسل کشی قابلِ خاموشی نہیں۔ امریکہ بھی جب تک مالی اور عسکری حمایت جاری رکھے گا، ان جرائم میں شریک رہے گا۔
09:37 , 2025 Nov 23
مصری مساجد میں قرآت محفلوں کی پذائرائی

مصری مساجد میں قرآت محفلوں کی پذائرائی

ایکنا: صوبہ شمالی سینا (مصر) کی مساجد میں منعقد ہونے والی محافلِ قرآن کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی ہے۔
09:34 , 2025 Nov 23
مصر قرآء صلاحیت مقابلے میں شیخ محمد رفعت کی یاد

مصر قرآء صلاحیت مقابلے میں شیخ محمد رفعت کی یاد

ایکنا: مصری ٹیلی وژن کے اسٹیج شو "دولتِ تلاوت" نے مصر کے نامور قاری شیخ محمد رفعت کی زندگی پر خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
09:30 , 2025 Nov 23
بلیو مسجد یا روضہ؛ افغانستان میں اسلامی شاہکار  کا نمونہ + ویڈیو

بلیو مسجد یا روضہ؛ افغانستان میں اسلامی شاہکار کا نمونہ + ویڈیو

ایکنا: نیلی مسجد مزار شریف اپنی مذہبی حیثیت سے کہیں آگے بڑھ کر ایک قومی اور ثقافتی اتحاد کی علامت بن چکی ہے، جو اسلامی شناخت کی وحدت کو ظاہر کرتی ہے۔
09:06 , 2025 Nov 23
استغفار  کی اہمیت روایات کی روشنی میں

استغفار کی اہمیت روایات کی روشنی میں

ایکنا: قرآنِ کریم کی آیات اور معصومینؑ کی روایات میں استغفار اور اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے اور اسے ایک بے مثال عمل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
08:55 , 2025 Nov 23
ویڈیو | سورہ کوثر کی تلاوت «جعفر فردی»  کی آواز میں

ویڈیو | سورہ کوثر کی تلاوت «جعفر فردی» کی آواز میں

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری جعفر فردی، نے شہادت حضرت زهرا (س) کی مناسبت سے حسینیه امام خمینی(ره) میں مجالس کی پہلی رات سورہ کوثر کی تلاوت کی۔
15:23 , 2025 Nov 22
برازیل؛ لاطینی امریکی مسلمانوں کی کانفرنس کا انعقاد

برازیل؛ لاطینی امریکی مسلمانوں کی کانفرنس کا انعقاد

ایکنا: لاطینی امریکی اور کارائیب کے مسلمانوں کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس برازیل کے شہر سائو برناردو دو کامپو میں منعقد کی گئی ہے۔
12:03 , 2025 Nov 22
تخلیقی قرآنی آیات کی گیلری، الھام سے تصویر تک

تخلیقی قرآنی آیات کی گیلری، الھام سے تصویر تک

ایکنا: قرآنی موضوعات پر مبنی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فن پاروں کی دوسری گیلری کوشک باغِ هنر میں منعقد ہوگی۔
08:55 , 2025 Nov 22
الازھر کے غیرملکی طلباء کی قرآنی مقابلوں میں بھرپور دلچسپی

الازھر کے غیرملکی طلباء کی قرآنی مقابلوں میں بھرپور دلچسپی

ایکنا: الازہر کے عالمی فارغ التحصیلان کی تنظیم نے "صوتوں کی خوبصورتی" کے عنوان سے قرآن کریم کے مقابلوں کا انعقاد کیا ہے، جو ابوالعینین فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد ہو رہے ہیں۔
08:50 , 2025 Nov 22
ملایشیاء: فلسطینی سلامتی کی ضمانت کے بغیر معاہدہ بیکار ہے

ملایشیاء: فلسطینی سلامتی کی ضمانت کے بغیر معاہدہ بیکار ہے

ایکنا: کوئی بھی ایسا منصوبہ یا معاہدہ جو فلسطینی عوام کے مکمل حقوق کی ضمانت نہ دے، نہ پائیدار ہو سکتا ہے اور نہ قابلِ عمل۔
08:42 , 2025 Nov 22
جاپان چھبیسویں سالانہ قرآنی مقابلوں کے لیے تیار

جاپان چھبیسویں سالانہ قرآنی مقابلوں کے لیے تیار

ایکنا: اسلامی مرکز جاپان نے 2025 کے چھبیسویں سالانہ تلاوت و حفظِ قرآن مقابلوں کی رجسٹریشن اور ابتدائی و فائنل مراحل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
08:38 , 2025 Nov 22
قرآن و فلسفہ کے رابطے پر الازھر کے سات نکات

قرآن و فلسفہ کے رابطے پر الازھر کے سات نکات

ایکنا: انسان اور خدا کے باہمی تعلق سے متعلق فلسفیانہ اصولوں کو اپنے اندر سمو کر مسلمانوں کو فلسفیانہ تحقیق کی طرف سب سے زیادہ ترغیب دی گئی ہے۔
08:30 , 2025 Nov 22
12