All Stories

IQNA

ویڈیو | قاری «منشاوی» کی تلاوت - سوره قاف

ویڈیو | قاری «منشاوی» کی تلاوت - سوره قاف

ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34
17:52 , 2025 May 12
عبری میڈیا: ٹرمپ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرسکتا ہے

عبری میڈیا: ٹرمپ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کرسکتا ہے

ایکنا: بعض عبری میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ سنسنی خیز انداز میں ایک آزاد فلسطین کے قیام کا اعلان کرسکتا ہے۔
13:24 , 2025 May 12
عراق؛ «فرقان» ریڈیو میں قرآنی تعلیم کی کاوش

عراق؛ «فرقان» ریڈیو میں قرآنی تعلیم کی کاوش

ایکنا: قرآن سکھانے والی کلاس کے مواد عراقی قاری «رافع العامری»، کی آواز میں ریڈیو «فرقان» پر پیش کیا جارہا ہے۔
04:29 , 2025 May 12
مصر؛ استاد شحات کی یاد میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

مصر؛ استاد شحات کی یاد میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مصر اور اسلامی دنیا کے معروف استاد شحات محمد انور کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔
04:27 , 2025 May 12
میٹا نے انڈیا میں ایک اسلامی پیج کو بلاک کردیا

میٹا نے انڈیا میں ایک اسلامی پیج کو بلاک کردیا

ایکنا: میٹا کمپنی ان حالات میں جہاں پاک-بھارت حالات کشیدہ ہیں نے انڈین حکومت کی درخواست پر اسلامی پیج کو بلاک کردیا ۔
04:24 , 2025 May 12
صوت و لحن قرآن کے لیے اسلام‌آباد میں خصوصی ورکشاپ

صوت و لحن قرآن کے لیے اسلام‌آباد میں خصوصی ورکشاپ

ایکنا: اسلام آباد ورکشاپ میں ایرانی استاد غلام رضا شاہ میوہ پاکستانی قرآء کی رہنمائی کریں گے۔
04:20 , 2025 May 12
حفظ قرآن کے لیے بارہ سو مدارس قایم ہوں گے

حفظ قرآن کے لیے بارہ سو مدارس قایم ہوں گے

ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آئندہ پانچ سالوں میں ایک ہزار دو سو مدارس حفظ قرآن کے لیے بنائے جائیں گے۔
04:17 , 2025 May 12
کتاب «انسان‌شناسی قرآن میں»  کا بنگالی ترجمہ کی رونمائی

کتاب «انسان‌شناسی قرآن میں» کا بنگالی ترجمہ کی رونمائی

ایکنا: چار کتابوں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
11:44 , 2025 May 11
تفسیر تسنیم کا مکمل سیٹ حرم امیرالمؤمنین(ع) کو تحفے میں پیش+ تصاویر

تفسیر تسنیم کا مکمل سیٹ حرم امیرالمؤمنین(ع) کو تحفے میں پیش+ تصاویر

ایکنا: آیت‌الله عبدالله جوادی آملی کی کتاب تفسیر قرآن جو 80 جلدوں پر مشتمل ہے انکی جانب سے حرم امیرالمؤمنین امام علی(ع) کو پیش کیا جائے گا۔
06:50 , 2025 May 11
فرنچ زبان میں کتاب «خمینی بت‌شکن» کی رونمائی

فرنچ زبان میں کتاب «خمینی بت‌شکن» کی رونمائی

ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بت‌شکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
06:47 , 2025 May 11
اٹلی سے نمازی کے قاتل کو فرانس منتقل کا فیصلہ

اٹلی سے نمازی کے قاتل کو فرانس منتقل کا فیصلہ

ایکنا: اٹلی نے فرانس میں مسجد میں ایک نوجوان کے قتل کے مشتبہ ملزم کو فرانس کے حوالے کر دیا
06:44 , 2025 May 11
عراق میں طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآنی کورسز

عراق میں طلباء کے لیے گرمیوں میں خصوصی قرآنی کورسز

ایکنا: عراق میں شیعہ اوقاف کے زیرانتظام مرکز ملی علوم قرآن کی جانب سے اسکول طلبہ کے لیے قرآنی تعلیم کی خصوصی گرمیوں کی کلاسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
06:41 , 2025 May 11
مراکش میں بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

مراکش میں بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

ایکنا: دبئی میں اوقاف و ادارہ أموال کے تعاون سے 646 بریل قرآن مخصوص اداروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
06:38 , 2025 May 11
ویڈیو | قاری «علی الفرج» کی تلاوت- سوره مریم

ویڈیو | قاری «علی الفرج» کی تلاوت- سوره مریم

ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
19:14 , 2025 May 10
نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی اور مسلمانوں کی مشکلات

نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی اور مسلمانوں کی مشکلات

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
13:11 , 2025 May 10
16